دلچسپ معلومات


سوال 1: دنیا کا پہلا ہیلی کاپٹر کس ملک کے پاس ہے؟
جواب: اس ہیلی کاپٹر کا نام ہومر ہے اور یہ روس کے پاس ہے

سوال 2: انسان کے کون سے اعضاء ہیں جو مرنے کے بعد بھی کچھ عرصے تک زندہ رہتے ہیں؟
جواب: ناخن اور بال

سوال 3: دنیا کی سب سے مہنگی دھات کون سی ہے؟
جواب: پلاٹینیم

سوال4: ایک میل میں کتنے کلومیٹرز ہوتے ہیں؟
جواب: 1.6 کلومیٹر

سوال6: گینڈے کا سینگ کیسا ہوتا ہے؟
جواب: گینڈے کا سینگ بالوں کا ہوتا ہے

سوال7: انسانی آنکھ کا وزن کتنا ہوتا ہے؟
جواب: سات گرام

سوال8: بالوں میں سب سے زیادہ کیا چیز ہوتی ہے؟
جواب: گندھک

سوال9: مینڈک ایک سال میں کتنا عرصہ سوتا ہے اور کتنا عرصہ جاگتا ہے؟
جواب: چھ مہینے سوتا ہے اور چھ مہینے جاگتا یے

سوال10: کیچوا نر ہے یا مادہ؟
جواب: اس میں دونوں خصوصیات موجود ہیں

سوال11: بارش کے پانی میں کون سا وٹامن ہوتا ہے؟
جواب: وٹامن B12

سوال12: ایک منٹ کے اندر انسانی جسم کے کتنے سیلز مر جاتے ہیں؟
جواب: تین سو ملین سیلز

سوال13: بچے کے جسم میں کتنی ہڈیاں ہوتی ہیں؟
جواب: 300 ہڈیاں ہوتی ہیں جو وقت گزرنے کے ساتھ جڑ جاتی ہیں

سوال 14: کیا انسانی دماغ اپنے اندر ہونے والے درد کو محسوس کر سکتا ہے؟
جواب: دماغ پورے جسم کا درد محسوس کرتا ہے لیکن اپنے اندر کا درد محسوس نہیں کر سکتا

سوال15: ایفل ٹاور سےکتنا دور دیکھا جا سکتا ہے؟
جواب: 90 کلومیٹر

سوال 16: ہوائی جہاز کس مٹیریل سے بنا ہوتا ہے؟
جواب: ایلومینیم

سوال 17: وہ کون سا پرندہ ہے جو خود گھونسلا نہیں بناتا بلکہ دوسروں کے گھونسلوں میں انڈے دیتا ہے؟
جواب: کوئل

سوال18: دنیا کے سب سے پہلے کمپیوٹر کا کیا نام ہے؟
جواب: مارک اول

سوال19: دنیا میں سب سے زیادہ کون سی سبزی کھائی جاتی ہے؟
جواب: آلو

سوال20: انسانی دل انسان کی زندگی میں کتنا عرصہ آرام کرتا ہے؟
جواب: ایک سیکنڈ بھی نہیں

Post a Comment

0 Comments