یہ آدمی امیر بخش بروہی PWD خیرپور کے آفس سپرنٹنڈنٹ کی پوسٹ سے ریٹائرڈ ہوا۔اپنی سروس کے دوران رشوت لیے بغیر کسی کا بھی کوئ جائز کام نہیں کرتا تھا۔ اس نے ڈیپارٹمنٹ کے فوت ہونے والے ایک ملازم کے پنشن پیپرز پر اتنے اعتراضات لگائے کہ اس کی بیوہ بے چاری اپنے شوہر کی پنشن ہی حاصل نہ کرسکی مگر جاتے ہوئے اس کو منہ میں کیڑے پڑنے کی بد دعا دے گئ، یاد رہے کہ یہ شخص نہ پان کھاتا ہے اور نہ ہی کوئ گٹکا وغیرہ۔
0 Comments