غیر ملکی میڈیا کےمطابق انقرہ میں ترک صدر اردوان اور ایرانی صدر حسن روحانی کے ہمراہ گفتگو میں پیوٹن نے سورۃ آل عمران کی آیت کا حوالہ دیتے ہوئے کہاکہ ’’اور اس کے فضل سے تم آپس میں بھائی بھائی بن گئے‘‘۔
انہوں نے اس آیت کا مکمل حوالہ دیتے ہوئےکہا کہ ’’ تم اللہ کے اس احسان کو یاد رکھو جو اس نے تم پر کیا، تم ایک دوسرے کے دشمن تھے اور اس نے تمہارے دل جوڑ دیے اور اس کے فضل و کرم سے تم بھائی بھائی بن گئے‘‘۔
0 Comments